کمان ابرو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے ابرو کمان کی مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلالی بھنویں والا، (کنایۃً) حسین، خوبصورت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کے ابرو کمان کی مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلالی بھنویں والا، (کنایۃً) حسین، خوبصورت۔ with arched eye-brows (epithet of a mistress)